ETV Bharat / state

جے پور: روشنی میں نہایا گلابی شہر

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کل یوم جمہوریہ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا، اس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جائے گا، خاص طور پر پرچم کشائی سرکاری محکموں سمیت دیگر مقامات پر کی جائے گی۔

جے پور: روشنی میں نہایا گلابی شہر
جے پور: روشنی میں نہایا گلابی شہر
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:33 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر بہترین کام کرنے والے لوگوں کو ضلع سطح اور ریاستی سطح پر انعامات دے کر استقبال بھی کیا جائے گا۔

وہیں اگر بات کی جائے راجستھان کی دارالحکومت جے پور کی تو یہاں پر سبھی سرکاری محکموں، عمارتوں اور شہر بھر میں مختلف جگہوں پر روشنی کی گئی ہے، جہاں پر سیاح کثیر تعداد میں آتے ہیں، وہاں پر زیادہ تر جگہوں پر بھارت کے پرچم کے رنگ کی روشنی کی گئی ہے جو اپنے آپ میں الگ ہی منظر دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

جے پور: روشنی میں نہایا گلابی شہر

اس منظر کو ملک اور دیگر ممالک کے سیاح اپنے کیمروں میں قید کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار بھارت اپنا 71 واں یوم جمہوریت منا رہا ہے۔ اس موقع پر ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے پرچم کشائی صبح آٹھ بجے کی جائے گی۔ وہیں بی جے پی کی طرف سے پرچم کشائی بڑی چوپڑ علاقے میں صبح 8 بجے کی جائے گی۔

Intro:یوم جمہوریت کے موقع پر کی گئی ہے سجاوٹ

Body:جے پور. یوم جمہوریت یعنی 26 جنوری کا تہوار کل یعنی اتوار کے روز ریاست راجستھان میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جائے گا، اس موقع پر مختلف پروگراموں کا اہتمام بھی کیا جائے گا خاص طور پر پرچم کشائی سرکاری محکموں سمیت دیگر جگہوں پر کی جائے گی, یوم جمہوریت کے موقع پر بہترین کام کرنے والے لوگوں کو بھی ضلع سطح اور ریاستی سطح پر انعامات دے کر استقبال بھی کیا جائے گا، وہی اگر بات کی جائے راجستھان کی دارالحکومت جےپور کی تو یہاں پر سبھی سرکاری محکموں، عمارتوں اور شہر بھر میں مختلف جگہوں پر روشنی کی گئی ہے، جہاں پر پر ٹورسٹ کثیر تعداد میں آتے ہیں وہاں پر زیادہ تر جگہوں پر ہندوستان کے پرچم کے کلر کی روشنی کی گئی ہے جو اپنے آپ میں الگ ہی منظر دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہے، اس منظر کو یہاں پر ملک اور دیگر ممالک کے ٹورسٹ اپنے کیمروں میں قید کر کے اپنے ساتھ اپنی مقامی علاقوں میں لے کر جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار ہندوستان اپنا ۷۲ واں یوم جمہوریت منا رہا ہے اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے کانگریس جماعت کی پرچم کشائی صبح آٹھ بجے بی جے پی کی بھی پرچم کشائی اسی جگہ بڑی چوپڑ علاقے میں صبح 8بجے ہو گی۔۔۔

پی ٹی سی محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.