ETV Bharat / state

راجستھان کتنے اضلاع ریڈ، آرینج اور گرین زون قرار دیے گئے؟ - rajasthan

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ملک کے 130 اضلاع کو کورونا وائرس کے کیسز کے سبب ریڈ زون قرار دیا گیا ہے جس میں راجستھان کے بھی آٹھ اضلاع شامل ہیں۔

چھ اضلاع کو گرین زون قرار دیا گیا
چھ اضلاع کو گرین زون قرار دیا گیا
author img

By

Published : May 1, 2020, 4:08 PM IST

ریاست کے آٹھ اضلاع ریڈ زون، 19 اضلاع آرینج زون اور چھ اضلاع کو گرین زون قرار دیا گیا ہے۔

ریاست راجستھان کے ریڈ زون قرار دیے گیے آٹھ اضلاع میں جےپور، جودھپور، ناگور، ، کوٹہ، اجمیر، بھرتپور، بانسواٹا، جھالاواڈ شامل ہیں۔

وہی ٹونک، جسلمیر، دوسا، جھوجھنو، ہنومان گڑھ، بھیلواڑہ، سوائی مادھو پور، چتوڑ گڑھ، ڈونگر پور، ادے پور، دھول پور، سکر، الور، بیکانیر، چورو، پالی، باڑمیر، کرولی، راجسمند آرینج زون میں شامل کیے گئے ہیں۔

جبکہ بانرا، بوندی، گنگا نگر، جالور، سروہی، پرتاپ گڈھ گرین زون قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس فہرست کے جاری ہونے کے بعد یہ قیاس لگائے جارہے ہیں کہ جن اضلاع کو گرین زون قرار دیا گیا وہاں سے لاک ڈاؤن ہٹائے جاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.