راجستھان میں جمعرات کو کورونا کے ڈھائی ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی اس کے فعال مریضوں کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہےCovid Cases in Rajasthan۔
میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز میں 773 کا اضافہ ہوا ہے۔
- یہ بھی پڑھیں : Covid Cases in Aurangabad: اورنگ آباد میں کورونا کا قہر جاری، پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیمی سرگرمیاں بند
جے پور ضلع میں مزید نئے کیسز سامنے آرہے ہیں اور آج جے پور میں 1439 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے جے پور میں فعال مریضوں کی تعداد 4445 ہوگئی ہے۔