ETV Bharat / state

Rajasthan Waqf Board Chairman on Madrassas: مدارس کو بند کروانے کے بیان پر وقف بورڈ چیئرمین برہم - BJP MLA Statement on madrassas

راجستھان میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کی جانب سے مدارس کو بند کروانے کے بیان پر راجستھان وقف بورڈ چیئرمین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رکن اسمبلی پر شدید تنقید کی۔ BJP MLA Statement on madrassas

راجستھان وقف بورڈ چیئرمین
راجستھان وقف بورڈ چیئرمین
author img

By

Published : May 25, 2022, 8:30 PM IST

جے پور: راجستھان کے سابق تعلیم وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی واسودیو دیونانی کے مدارس کے تعلق سے دیے گئے بیان کے بعد راجستھان میں چی میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ دیونانی نے کہا تھا کہ مدارس میں صحیح تعلیم نہیں دی جاتی اور اس لیے مدارس کو بند کرنا چاہیے۔ رکن اسمبلی کے اس بیان کے بعد میں راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے ردعمل ظاہر کیا۔ Rajasthan Waqf Board Chairman on Madaris

خان بودھوالی نے کہا کہ بھارت کا آئین ہم سبھی کو برابر کو حق دیتا ہے چاہے تعلیم حاصل کرنے کا حق کیوں نہ ہو لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ محض دو فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کا کام کرتے ہیں۔ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کے لیے بی جے پی کے رہنما اس طرح کی بیان بازی کرتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.