ETV Bharat / state

جئے پور میں 'کہانی غزل کی' پروگرام کا اہتمام - راجستھان کے دارالحکومت جئے پور

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں واقع رویندر منچ پر راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے 'کہانی غزل کی' پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

کہانی غزل کی
کہانی غزل کی
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 3:29 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:51 PM IST

پروگرام میں غزل کے بارے میں تفصیلات سے روشنی ڈالی گئی اور کیا کچھ تبدیلی موجودہ وقت میں آئی ہے اس کے بارے میں بتایا گیا۔

اس پروگرام کے مہمان خصوصی بالی ووڈ کے معروف اداکار رضا مراد رہے۔ رضا مراد سمیت دیگر کی شاعروں نے غالب کا کلام سناتے ہوئے کہا کہ
گھر جب بنا لیا تیرے در پر کہے بغیر
خدا کا ذکر کریں یا تمہاری بات کریں

کہانی غزل کی

معروف اداکار رضا مراد نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'جئے پور کے بارے میں تو وہ یہی کہہ سکتے ہیں کہ یہاں کے لوگ کافی زیادہ اچھے ہیں یہاں پر ہر چیز گلابی ہے اس لیے اسے گلابی شہر کہا جاتا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'آج نوجوان اردو زبان کو سمجھ نہیں پا رہا ہے اس لیے وہ اردو کی جانب کم ہی مطمئن ہے، میں ان تمام نوجوانوں سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ تمام لوگ اردو کی جو چاشنی ہے اس کے بارے میں سمجھے اور اس جانب رخ کریں'۔

Intro:شام کو ساڑھے چھ بجے شروع ہوا تھا دارالحکومت جے پور کے رویندن منچ پر پروگرام

Body:جے پور۔ بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں واقع رویندر منچ پر آج راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے کہانی غزل کی پروگرام کا اہتمام کیا، پروگرام میں غزل کے بارے میں تفصیلات سے روشنی ڈالی گئی اور کیا کچھ تبدیلی موجودہ وقت میں آئی ہے اس کے بارے میں تفصیلات سے بتایا گیا، پروگرام کا آغاز شام کو ساڑھے چھ بجے ہوا، پروگرام کے مہمان خصوصی مشہور اداکار رضا مراد رہے، رضا مراد سمیت دیگر دیکر شاعروں نے غالب کا کلام سناتے ہوئے کہا کے"گھر جب بنا لیا تیرے در پر کہں بغیر" "خدا کا ذکر کریں یا تمہاری بات کرے" سمیت غزل کے آثار سنائیں اور غزل کے بارے میں اپنی بات بھی رکھی، شاعری سنا کر یہاں پر بیٹھے ہوئے لوگوں سے داد بٹوری۔۔

Conclusion:رضا مراد نے کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت

مشہور اداکار رضاء مراد نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت بھی کی انہوں نے کہا کہ دارالحکومت جے پور کے بارے میں تو وہ یہی کہہ سکتے ہیں کہ یہاں کے لوگ کافی زیادہ اچھے ہیں یہاں پر ہر چیز گلابی ہے اس لیے اس کو گلابی شہر کہا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ نوجوان اردو زبان کو سمجھ نہیں پا رہا ہے اس لئے وہ اردو کی جانب کم ہی مطمئن ہے، انہوں نے کہا کی میں ان تمام نوجوانوں سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ تمام لوگ اردو کی جو چاشنی ہے اس کے بارے میں سمجھےاور جانب رخ کریں۔۔

بائٹ- رضاء مراد، مشہور اداکار

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.