ETV Bharat / state

راجستھان: 38 نئے پازیٹو معاملوں کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 1169 - جے پور میں پانچ

میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آج صبح جاری کردہ رپورٹ کے مطابق'جے پور میں پانچ نئے پازیٹو معاملے سامنے آنے کے بعد مجموعی طور پر پازیٹو مریضوں کی تعداد 491 ہے، جودھ پور میں سترہ پازیٹو کے ساتھ مجموعی طور پر 133، ٹونک میں چھ اور کوٹہ میں چار نئے مریضوں سمیت 77 پازیٹو مریضوں کے ساتھ کُل تعداد 90 تک جا پہنچی ہے۔ '

راجستھان: 38 نئے پازیٹو معاملوں کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 1169

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 3:26 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پانچ، جودھ پور میں 18 اور ٹونک میں 6 نئے کورونا پازیٹو مریضوں کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کُل تعداد 1169 ہوگئی ہے۔

میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آج صبح جاری کردہ رپورٹ کے مطابق'جے پور میں پانچ نئے پازیٹو معاملے سامنے آنے کے بعد مجموعی طور پر پازیٹو مریضوں کی تعداد 491 ہے، جودھ پور میں سترہ پازیٹو کے ساتھ مجموعی طور پر 133، ٹونک میں چھ اور کوٹہ میں چار نئے مریضوں سمیت 77 پازیٹو مریضوں کے ساتھ کُل تعداد 90 تک جا پہنچی ہے۔ '

اس کے علاوہ ناگورمیں دو، اجمیر، جھنجھنو، اور جھالاور میں ایک ایک نیا کورونا پازیٹو مریض سامنے آیا ہے۔

محکمہ کے مطابق 'اب تک اجمیر میں سات، الور میں سات، بانسواڑہ میں 59، بھرت پور میں 20، بھیلواڑہ میں 28، بیکانیر میں 35، چورو میں 14 ، ڈوسہ میں 12 ،دھولپور میں ایک، ڈونگر پور میں پانچ، جے پور میں 491، جیسلمیر میں 30، جھنجھنو میں 36، جودھ پور میں 133، کرولی میں تین، پالی میں دو، سیکر میں دو، ٹونک میں 77، ادے پور میں چار، پرتاپ گڑھ میں دو، ناگور اور کوٹہ میں 90، جھالاواڑ میں 18، باڈمیر میں ایک اور ہنومان گڑھ میں دو معاملے پازیٹو پائے گئے ہیں۔'

محکمہ کے مطابق 'اب تک 40 ہزار 788 نمونے لئے جا چکے ہیں، 1169 پازیٹو، 33 ہزار 736 نگیٹو اور پازیٹو سے نگیٹو بنے 82 افراد کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے اور 5873 افراد کی جانچ رپورٹ آنی باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.