ETV Bharat / state

Rajasthan Para Teachers Sit-in Protest Ends: راجستھان کے مدرسہ پیرا ٹیچرز کا دھرنا ختم - جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز کا دھرنا

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع شہید اسمارک Shaheed Smarak پر 15 اکتوبر سے مستقل کرنے کے مطالبے پر مدرسہ پیرا ٹیچرز Madrassa Para Teacher کی جانب سے چل رہا ہے غیر معینہ کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مدرسہ پیرا ٹیچرس کا دھرنا
مدرسہ پیرا ٹیچرس کا دھرنا
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 6:17 PM IST

گذشتہ دو ماہ سے زائد وقت سے جے پور میں جاری مدرسہ پیرا ٹیچرز کا دھرنا وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی یقین دہانی کے بعد ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

مدرسہ پیرا ٹیچرس کا دھرنا

دھرنے کے خاتمے کا اعلان رکن اسمبلی واجب علی، امین کاغذی، رفیق خان کی موجودگی میں کیا گیا۔ وہیں دھرنے کے خاتمے کا اعلان کے بعد مدرسہ پیرا ٹیچرس Madrassa Para Teacher کی جانب سے پھول اور صافہ پہنا کر ان کا استقبال کیا گیا۔

دھرنے کی قیادت کرنے والے شمشیر بھالو خان نے کہا کہ جس طرح سے راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے ہم لوگوں کی ملاقات ہوئی اور انہوں نے یقین دلایا کہ آپ لوگ جیسا چاہو گے ویسا ہی ہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اشوک گہلوت کی جانب سے ہم لوگوں کو بھروسہ دلایا گیا جس کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.