ETV Bharat / state

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز نے اسدالدین اویسی سے ملاقات کی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر، راجیو گاندھی پیرا ٹیچر اور شکشا کرمیوں نے آج اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور حیدر آباد سے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی سے ملاقات کی۔

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر نے اسدالدین اویسی سے ملاقات کی

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 8:56 PM IST

اسدالدین اویسی سے ملاقات کے دوران تمام مظاہرین کی جانب سے ایک میمورینڈم بھی دیا گیا۔ ملاقات کے دوران راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر، راجیو گاندھی پیرا ٹیچر اور شکشا کرمی موجود رہے۔

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز نے اسدالدین اویسی سے ملاقات کی

مظاہرین نے اسدالدین اویسی سے ملاقات کے دوران بتایا کہ راجستھان حکومت نے اپنے انتخابی منشور میں اس وعدے کو شامل کیا تھا کہ ہم لوگوں کو مستقل کر دیں گے لیکن ہم لوگوں کو تین برس کا ایک لمبا عرصہ مکمل ہونے کے باوجود مستقل نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کی ہمارے اس مطالبے کو لے کر گہلوت حکومت پر دباؤ بنایا جائے ۔ وہیں اسد الدین اویسی نے تمام مظاہرین کو بھروسہ دلایا کہ ان کے مطالبات کو حکومت تک پہنچایا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: قبائلیوں کو نظر انداز کرنے کے جرم کی ہر فورم میں بحث ضروری: مودی

وہیں اس پورے معاملے پر سنیکت مورچہ کے سربراہ اعظم خان پٹھان کا کہنا ہے کہ ہم لوگ گزشتہ کئی ماہ سے مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن کسی طرح کی کوئی توجہ راجستھان حکومت کی جانب سے نہیں دی جا رہی، جس کے بعد جب آج ہم لوگوں کو پتہ چلا کہ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی جیے پور پہنچے ہیں، اس لئے ہم لوگوں نے ان سے ملاقات کی۔ ہم لوگوں نے ان کو ایک میمورنڈم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.