ETV Bharat / state

جے پور میں حالات کشیدہ - ماحول کشیدہ

جے پور میں ابھی جنسی زیادتی کا معاملہ رکا نہیں تھاکہ دوبچوں کے جھگڑے کو مذہبی رنگ دے کر حالات کشیدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بچوں کے جھگڑے کے بعد ماحول کشیدہ، پولیس تعینات، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 12:07 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شاستری نگر علاقے میں فضا خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جس کے بعد علاقے میں پولیس ٹیم پورے علاقے میں تعینات کر دی گئی ہے۔

بچوں کے جھگڑے کے بعد ماحول کشیدہ، پولیس تعینات، متعلقہ ویڈیو

پولیس کے جوانوں کے ساتھ سی آر پی ایف پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔

مذکورہ علاقے میں دو بچوں کے درمیان لڑائی کے بعد پتھراؤ کی اطلاع پولیس کو ملی اور پولیس کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر ماحول کو پوری طرح سے پرامن کرایا۔

لیکن کچھ لوگوں نے واٹس اپ پر ایک جھوٹا میسیج ڈال کر اس پورے ماحول کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی، جس کے بعد علاقے کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔

ای ٹی وی بھارت نے پولیس کے اعلی عہدیداران سے بات کرنی چاہی، لیکن کسی نے بھی اس بارے میں کوئی جواب نہیں دیا۔

واضح رہے کہ اس علاقے میں گذشتہ دنوں ایک سات برس کی بچی کے ساتھ ریپ کے معاملے کے بعد علاقے کا ماحول خراب ہو گیا تھا۔

Intro:پولیس جابطہ پورے علاقے میں تعینات

etv excluve

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شاستری نگر علاقے میں ابھی جنسی معاملہ کا شور ختم ہوا نہیں تھا کہ ایک دوسرا ماحول بگاڑنے جیسا معاملہ سامنے آ رہا ہے... اس معاملے کے بعد جےپور کی فضا بھی خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے... جس کے بعد علاقے میں پولیس پولیس جابطہ پورے علاقے میں تعینات کر دیا گیا ہے.. پولیس کے جوانوں کے ساتھ سی آر پی ایف پولیس بھی موقع پر پہنچ چکی ہے... دراصل اس علاقے میں دو بچوں کے درمیان لڑائی ہوگئی تھی جس کے بعد پتھراو کی اطلاع پولیس کو ملی اور پولیس کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر ماحول کو پوری طریقے سے چپ کروایا.. لیکن کچھ لوگوں نے واٹس اپ پر ایک جھوٹا میسیج ڈال کر اس پورے ماحول کو مذہبی ماحول بنانے کی پوری کوشش کی... اس بارے میں پولیس کے اعلی ذمہ داروں سے بھی بات کرنی چاہی لیکن کسی نے بھی اس بارے میں کوئی جواب نہیں دیا... واضح رہے کہ اس علاقے میں گزشتہ دنوں ایک سات برس کی بچی کے ساتھ ریپ کے معاملے کے بعد پورے علاقے میں کافی زیادہ دہ ما حول خراب ہوگیا تھا...

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.