ETV Bharat / state

منائی جا رہی ناگور میں خواجہ صاحب کی چھٹی شریف - jai

ریاست کے اجمیر کے ضلع میں واقع خواجہ صاحب کی درگاہ پور سمیت دیگر درگاہوں پر کسی بھی طرح کی تقریب منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

آج نہی منائی جا رہی ناگور میں خواجہ صاہب کی چھٹی شریف

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:40 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان میں کرونا وائرس کے پیش نظر لوک ڈاؤن جاری ہے۔ لوک ڈاؤن کی ایڈوائزری کے بعد ریاست راجستھان حکومت کی جانب سے اجمیر ضلع میں واقع خواجہ صاحب کی درگاہ سمیت دیگر درگاہوں پر لوک لگا دی گئی ہے۔

آج نہی منائی جا رہی ناگور میں خواجہ صاہب کی چھٹی شریف

وہی اگر آج بات کی جائے خواجہ صاحب کے خاص خلیفہ حضرت صوفی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کی تو یہاں پر اسلامک سال کے ہر ماہ پیچھے تاریخ خواجہ صاحب کی خاص چھٹی منائی جاتی ہے۔

اس موقع پر مختلف مذہبی پروگرام کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے، ان پروگراموں میں شامل ہونے کے لیے ریاست راجستھان کے الگ الگ شہروں سمیت دیگر ریاستوں سے کثیر تعداد میں جائرین یہاں پہنچتے ہیں اور اپنی عقیدت مندی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

لیکن اس درگاہ پر تالے لگے ہوئے ہیں تالے لگنے کے پیچھے وجہ ہے کرونا وائرس کے پیش نظر لوک ڈاؤن، اس وجہ سے یہاں پر چھٹی شریف نہیں منائی جا رہی ہے لوگوں نے اپنے گھروں میں ہی فاتحہ کا اہتمام کیا اور نیاز دلاکر شرنی اور تبرکات تقسیم کیے،

واضع رہیں کے ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ راجستھان میں لوڈو کیا جائے گا اس کے بعد راجستھان کی تمام درگاہوں پر تالے لگادیئے گئے تھے،

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.