ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 368 ہوگئی

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 1:19 PM IST

دارالحکومت جے پور میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2400 ہوگئی اور الور 171، باڈمیر میں 112، 817 بھرت پور، بھیلواڑا 179، بیکانیر 116، جھالاواڑ 332، کوٹہ 534، ناگور 514، پالی 652، سیکر 208، جھنجھنو 184، بوندی نو اور سرگنگا نگر میں کورونا کیسز کی تعداد گیارہ ہوگئی۔

RAJASTHAN HAS 11368 CORONA AFFECTEES
راجستھان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 368 ہوگئی

راجستھان میں آج صبح 123 نئے کیس سامنے آنے کے بعد، کورونا کیسز کی تعداد 11 ہزار 368 ہوگئی، جبکہ ایک شخص کی موت سے اموات کی تعداد 256 ہوگئی۔

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صبح ساڑھے دس بجے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، نئے کیسوں کی سب سے زیادہ تعداد جے پور سے ہے، بھرت پور میں 34، پالی اور سیکر میں 11۔11، جھنجھون نو، ناگور پانچ، الور دو، باڈمیر، بھیلواڑہ، بیکانیر، بوندی،گنگا نگر اور جھالاواڑ میں ایک- ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے، جبکہ دو نئے معاملے دوسری ریاستوں کے ہیں۔

اس کی وجہ سے دارالحکومت جے پور میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2400 ہوگئی اور الور 171، باڈمیر میں 112، 817 بھرت پور، بھیلواڑا 179، بیکانیر 116، جھالاواڑ 332، کوٹہ 534، ناگور 514، پالی 652، سیکر 208، جھنجھنو 184، بوندی نو اور سرگنگا نگر میں کورونا کیسز کی تعداد گیارہ ہوگئی۔

اب تک، اجمیر میں 377، بانسواڑا میں 90، باراں میں 61، چتوڑگڑھ میں 198، چورو میں 161، دوسہ 73، دھولپور میں 72، ڈونگرپور 381، ہنومان گڑھ میں 30، جیسلمیر میں 76، جالور میں 172، جودھپور میں 1944، کرؤلی میں 33، پرتاپ گڑھ میں 14 راجسمند 162، سوائی مادھو پور 45، سروہی 211، ٹونک 175 اور اودے پور 587 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست کے جودھ پور میں کورونا کے ایک اور مریض کی موت کی وجہ سے ریاست میں اموات کی تعداد 256 ہوگئی ہے۔

اب تک 5 لاکھ 30 ہزار 31 نمونے لئے جا چکے ہیں، جن میں سے پانچ لاکھ 15 ہزار 872 منفی اور 2791 رپورٹس آنا باقی ہیں۔ ریاست میں اب 2610 فعال مریض ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.