ETV Bharat / state

راجستھان: حج ہاؤز میں جگہ کی تنگی - rajasthan haj welfare society

ریاست کے دار الحکومت جئے پور میں واقع حج ہاؤس میں ریاستی حکومت نے سہولیات میں تو اضافہ کردیا ہے لیکن راجستھان کے تمام حاجیوں کے لیے یہ ایک عمارت ناکافی ہے۔

حج ہاؤس
حج ہاؤس
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:57 AM IST

راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں واقع حج ہاؤس میں حج عازمین کے ٹھہرنے، کھانے پینے اور ان کی ٹریننگ سمیت ان کے خاندان کے لیے ہر برس 15 سے 20 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں۔

حج ہاؤس

لیکن حج ہاؤس کا احاطہ اتنا اتنا نہیں ہے کہ اس میں سارے حج مسافروں کو سہولیات دی جائے۔ ایسے ان کے لیے الگ سے ٹینٹ لگا کر ان کے لیے انتظامات جاتے ہیں۔

لیکن ایام حج کے دوران حاجیوں کو الوداع کرنے آئے ان کے رشتے دار آس پڑوس کے میں ہوٹلوں میں ٹھہرتے ہیں اور عازمین حج کو جئے پور کے ایئرپورٹ سے روانہ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ جئے پور حج ہاؤس کا افتتاح 5 مئی سنہ 2013 کو اس وقت کے وزیراعلی اشوک گہلوت کے ہاتھوں کیا گیا تھا۔
اس کے بعد حج مسافروں کی تعداد ان کی سہولیات میں تو اضافہ ہوا ہے لیکن اب تک حج ہاؤس کا احاطہ نہیں بڑھایا گیا ہے جس کے سبب عازمین حج کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

راجستھان حج ویلفیئرسوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ہر برس عازمین حج کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے مد نظر حج ہاؤس کی اور عمارت تعمیر کرنے کی ضرورت ہے۔

نظام الدین کا کہنا ہے کہ انھوں اس تعلق سے ریاستی وزیر برائے اقلیتی سال محمد کو بھی باخبر کیا تھا اس لیکن اس سمت میں انھوں نے کوئی پیش قدمی نہیں دکھائی۔

خیال رہے کہ حج کے ایم کے دوران پوری ریاست سے تقریباً پانچ تا چھ ہزار عازم حج مقدس سفر پر روانہ ہوتے ہیں۔ ان ایام میں ان کے قیام و طعام، فارم بھرنا، ٹیکا کرن، ٹریننگ، فلائیٹوں کی معلومات کے لیے معلوماتی مراکز، کال سینٹر رپورٹنگ پوائنٹ سمیت عازمین حج کو دیگرسہولیات یہاں مہیا کی جاتی ہیں جس پر سالانہ 15 تا 20 لاکھ روپئے خرچ آتا ہے۔

Intro:راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ذمہ داروں کو کو بتا دیا گیا ہے اس بارے میں

Body:جے پور. راجستھان کے حج عازمین کو ٹہرنے, کھانے پینے ان کی ٹریننگ سمیت ان کی خاندان کے لیے ہر برس 15 سے 20 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں... حج ہاؤس دارالحکومت جے پور میں بنا ہوا ہے اس کے باوجود یہ تمام تصویر یہاں پر ہر برس پیدا ہوتی ہے... جس کے پیچھے وجہ صاف ہے کی حج ہاؤس کا دائرہ اتنا نہیں ہے کہ اس میں سارے حج مسافروں کو سہولیات دی جائے ایسے ان کے لیے الگ سے ٹینٹ لگا کر ان کے لیے انتظامات جاتے ہیں... ان کے ساتھ آئے ہوئے ان کے رشتے دار خاندان کے لوگ, رشتہ دار لوگ آس پڑوس میں ہوٹلوں میں ٹھہرتے ہیں اور عازمین حج کو دارالحکومت جے پور کے ایئرپورٹ سے روانہ کرتے ہیں ہیں...

گہلوت نے کی تھی افتتاح

حج ہاؤس 5 مئی 2013 کو بن کر تیار ہوا تھا اور اس وقت ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے اس حج ہاؤس کے افتتاح کی تھی.. اس کے بعد حج مسافروں کی تعداد ان کی سہولیات اور امی دی جانے والی خدمات میں تو اضافہ ہوا ہے لیکن اب تک ہاؤس کے دائرے میں کسی طرح سے کوئی بھی اضافہ ہو تو دور اینٹ تک نہیں رکھی گئی ہے...

Conclusion:استمع سے کر ہوتے ہیں پیسے

واضح رہے کہ ہر برس پورے ریاست سے قریب پانچ سے چھ ہجار عازمین حج اس مقدس سفر پر جاتے ہیں... ان کے رکنے, فارم بھرنے, ٹیکا کرن, ٹریننگ, فلائیٹوں کی معلومات کے لئے سینٹر, کال سینٹر, رپورٹنگ پوائنٹ سمیت مسافروں کے کھانے پینے کی سہولیات اس حج ہاؤس میں ہی دی جاتی ہے.. جس میں ہر برس 15 سے 20 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں...

بڑھانا چاہیے دائرہ

راجستھان حج ویلفیئرسوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام دین کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ہر برس حج مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اسی طرح سے حج ہاؤس کی جو بلڈنگ ہیں اس کو تعمیر کراکر اس کے دائرے میں اضافہ کرنا چاہیے... نظام الدین کا کہنا ہے کہ ہم نے اس بارے میں کی بات اقلیتی وزیر سال محمد کو بتا بھی دیا لیکن ہماری کسی طرح سے کوئی سماعت نہیں ہوئی .. ان کا کہنا ہے کہ جب حد ہاؤس کے افتتاح وزیر اعلی گہلوت نے کی تھی اس وقت بھی ہمیں ان سے یہی درخواست کی تھی کی نو سوگ بلڈنگ کو چھوڑ دیا جائے تو 2100 گج ہمارے پاس بچتا ہے اس لیے یہاں پر پچاس سے ساٹھ کمرے اور تعمیر کروائے...

بائٹ- حاجی نظام الدین, جنرل سیکریٹری راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.