اسسٹنٹ سب انسپکٹر راج ویر نے بتایا کی تجکی روڈ، ہنومان مندر چمنی کے نزدیک لڑکی شوانی پانی لے کر گھر لوٹ رہی تھی اچانک ایک کار نے اسے ٹکر مار دی، جس سے وہ زخمی ہو گئی ۔
اس کے اہل خانہ والے اسے اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔
پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے ۔ پولیس نے موقع سے کار ضبط کر لی ہے۔