ETV Bharat / state

راجستھان: لاک ڈاؤن کے مد نظر غذائی اشیا تقسیم - ضرورت مند لوگوں کے گھروں تک آٹا، گیہوں، دال، چاول، تیل پہنچا رہے ہیں

ریاست راجستھان کے ناگور میں ضرورت مندوں میں غذائی اشیاء تقسیم کی گئی۔

راجستھان: لاک ڈاؤن کے مد نظر غذائی اشیاء تقسیم

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 1:29 PM IST

ریاست راجستھان کے ناگور میں ضرورت مندوں میں غذائی اشیاء تقسیم کی گئی۔

ناگور کے حافظوں کی حویلی علاقے کے لوگوں نے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کا عزم کیا ہےاور ان کے گھروں تک آٹا، گیہوں، دال، چاول، تیل پہنچا رہے ہیں۔

راجستھان: لاک ڈاؤن کے مد نظر غذائی اشیاء تقسیم

حافظوں کی حویلی علاقے کے محمد عمر کا کہنا ہے کی کوئی بھی ضرورت مند انسان ہو، اسے ہم بھوکا نہیں سونے دیں گے ہم اس کے گھر تک تمام راشن کا سامان پہنچائیں گے، انہوں نے کہا کہ ہندو مسلم و دیگر مذہبی برادری کے لوگوں تک یہ کھانا پہنچایا جائے گا، اس نیک کام میں پورے علاقے کے لوگوں نے تعاون کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.