ETV Bharat / state

راجستھان: کانگریس قانون ساز پارٹی کا اجلاس شروع - کانگریس کے ارکان اسمبلی

گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہنگامہ آرائی کے بعد جےپور کی ہوٹل فیئر ماؤنٹ میں کانگریس کی قانون ساز پارٹی کا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔

rajasthan politics
rajasthan politics
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 2:24 PM IST

جے پور کے کوکس علاقے میں واقع ہوٹل فیئر ماؤنٹ میں قانون ساز پارٹی کا یہ اہم اجلاس گزشتہ شب کا ہونا تھا لیکن وزیراعلی اشوک گہلوت ضروری کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے ہوٹل نہیں پہنچ سکے تھے اس لیے آج یہ اجلاس ہو رہا ہے۔

کانگریس قانون ساز پارٹی کا اجلاس

وزیراعلی اشوک گہلوت کی صدارت میں جاری اجلاس میں راجستھان کانگریس کے ارکان اسمبلی جو اشوک گہوت کے حامی ہیں اور کانگریس پارٹی کے دیگر عہدیداران موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سی بی آئی جانچ کو لیکر گہلوت حکومت کا بڑا حکم

زرائع کے مطابق اس اہم اجلاس میں کافی اہم فیصلے بھی لیے جاسکتے ہیں جس میں فلور ٹیسٹ اور اسمبلی سے تعلق رکھنے والے فیصلے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پہلے یہ اہم اجلاس صبح گیارہ بجے ہونا تھا لیکن اس اہم اجلاس کے وقت میں تبدیلی کرتے ہوئے دو پہر میں شروع ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.