ETV Bharat / state

جے پور: وقف بورڈ کی میٹنگ میں اہم فیصلے متوقع - khanu khan

ایسے میں چیئرمین کے فیصلے پر نظر ہوگی، اس اہم میٹنگ میں وقف بورڈ کے ممبر اور رکن اسمبلی رفیق خان سمیت دیگر لوگ شامل ہوں گے۔

جے پور: وقف بورڈ کی میٹنگ جاری، ہو سکتے ہیں کئی اہم فیصلے

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 12:46 PM IST

راجستھان مسلم وقف بورڈ کی اہم میٹنگ آج دارالحکومت جے پور کے جوتی نگر علاقے میں واقع راجستھان مسلم وقف بورڈ کے دفتر میں منعقد ہوگی، اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے جائیں گے۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ کی یہ میٹنگ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی قیادت میں ہوگی، اس میٹنگ میں راجستھان مسلم وقف بورڈ کمیٹی کے ممبر سمیت دیگر لوگ شامل ہوں گے۔

جے پور: وقف بورڈ کی میٹنگ جاری، ہو سکتے ہیں کئی اہم فیصلے
جے پور: وقف بورڈ کی میٹنگ جاری، ہو سکتے ہیں کئی اہم فیصلے

موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک طویل عرصہ کے بعد یہ میٹنگ ہورہی ہے اس لیے راجستھان مسلم وقف بورڈ سے تعلق رکھنے والی درگاہوں کی کمیٹیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔

جہاں پر بی جے پی حکومت کی جانب سے کمیٹی بنائی گئی ہے ان میں نئے صدر کو مقرر کیا جائے گا، وہیں اس میٹنگ سے قبل کئی سماجی تنظیموں کی جانب سے دارالحکومت جے پور میں واقع مسلم مسافرخانہ کمیٹی کو تبدیل کرنے کو لے کر بھی چیئرمین کو خط لکھا جا چکا ہے اور مسلم مسافرخانہ کمیٹی کے عہدے دران پر بھی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایسے میں چیئرمین کے فیصے پر نظر ہوگی، اس اہم میٹنگ میں وقف بورڈ کے ممبر اور رکن اسمبلی رفیق خان سمیت دیگر لوگ شامل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.