ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت - undefined

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ہجومی تشدد اور غیرت کے نام پر قتل کو سماجی برائی سے تعبیر کیا۔

ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 10:53 PM IST

انہوں نے کہا کہ ہجومی تشدد کے خلاف راجستھان میں سخت قانون بنایا گیا ہے جبکہ منی پور میں پہلے سے ہی اس طرح کا قانون بنا ہوا ہے۔
اشوک گہلوت نے کہا کہ سماج میں بدلاؤ کی ضرورت ہے اور ہر بالغ کو اپنی زندگی اپنی طریقہ سے جینے اختیار حاصل ہے۔ ایسے میں غیرت کے نام پر کسی کو بھی قتل کردینا ٹھیک نہیں ہے۔ اسی لیے راجستھان ملک بھر میں پہلی ریاست ہے جہاں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون بنایا گیا ہے۔

ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت
انہوں نے ہجومی تشدد اور غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون کو تاریخی قرار دیا۔راجستھان کے چیف منسٹر نے ملک بھر میں ہجومی تشدد کے ذریعہ اموات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے ریاست میں بنائے گئے قانون کے بعد ہجومی تشدد اور غیرت کے نام پر ہلاک کرنے کے واقعات میں کمی آنے کی امید ظاہر کی۔واضح رہے کہ راجستھان اسمبلی میں 5 اگست 2019 کو ہجومی تشدد کے خلاف کڑے قانون کو منظور کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.