ETV Bharat / state

شب برأت کے موقع پر قبرستان ویران - راجستھان

کورونا وائرس کے پیش نظر راجستھان میں لاک ڈاؤن جاری ہے، ایسے میں آج شب برأت کی موقع پر لوک قبرستان جاکر اپنے بزرگوں کے نام کی فاتحہ پڑھتے ہیں لیکن آج بندس کی وجہ سےقبرستان اور سڑکیں سنسان ہیں۔

شب برات کے موقع پر قبرستان ویران
شب برات کے موقع پر قبرستان ویران
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:57 PM IST

راجستھان کے قبرستان ویران، مساجد میں خاموشی، درگاہوں میں پولیس کا پہرا نظر آرہا ہے. اس کے پیچھے راجستھان میں شب برات کے موقع پر لاک ڈاؤن کا نافذ ہونا، ایسے میں اب لوگ گھروں میں ہی رہ کر اپنے بزرگوں کے نام پر فاتحہ پڑھیں گے ۔ گھروں میں ہی عبادت کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔

شب برات کے موقع پر قبرستان ویران

مسلمانوں نے آج صبح سحری کرکے روزہ رکھا اور شام کو مغرب کی نماز کے ساتھ ہی روزہ بھی کھولیں گے۔ کیونکہ مرکزی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن جاری ہے ۔

اس کا یہاں پر مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں شب برأت کے موقع پر مسلم برادری کے لوگ درگاہوں مسجد اور قبرستان پر جاکر فاتحہ خوانی کرتے ہیں ۔

لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر جو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے اس کے تحت آج ایسا کچھ بھی منظر یہاں پر نظر نہیں آرہا ہے۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.