ETV Bharat / state

اجمیر کی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ - اناؤ

اناؤ ریپ کیس کی متاثرہ کے سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ راجستھان کے اجمیر شہر میں مہیلا کانگریس کمیٹی کے بینر کے تحت اتر پردیش حکومت اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

اجمیر کی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:16 PM IST

مظاہرین نے اجمیر کے دہلی گیٹ علاقے میں اتر پردیش حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور وزیر اعلیٰ یوگی کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا۔

اجمیر کی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ، متعلقہ ویڈیو
مظاہرین کا الزام ہے کہ بی جے پی حکومت میں خواتین پر ظلم و ستم کیے جارہے ہیں، جس طرح اتر پردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے ساتھ حکومت کا رویہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اس سے اب صاف ہو گیا ہے کی اتر پردیش میں انصاف طلب کرنا بھی موت کو گلے لگانے کی مانند ہے۔شہر میں مہیلا کانگریس کمیٹی کی مظاہرین نے مرکزی حکومت اور بی جے پی کی خواتین کی نمائندگی کرنے والی خاتون رہنما سشما سوراج، سمرتی ایرانی، ہیما مالینی پر الزام لگاتے ہوئے کہاں کی وہ اناؤ معاملے میں خاموش کیوں ہیں، آخر کیوں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت رکن اسمبلی کلدیپ سنگر کو کیوں بچانا چاہتی ہے۔

اجمیر شہر محلہ کانگریس کمیٹی نے ملک کے صدر جمہوریت رامناتھ کووند کے نام خط لکھ کر اناؤ ریپ کی شکار خواتین اور اس کے خاندان کو انصاف دیے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Intro:ریاست اتر پردیش اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے, راجستھان کی اجمیر شہر مہیلہ کانگریس کمیٹی کے بینر کے تحت یوپی حکومت اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا, Body:اجمیر کے دہلی گیٹ علاقے میں خواتینوں نے یوپی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور سی ایم یوگی کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا, مظاہرہ کرنے والی خواتینوں کا الزام ہے کہ بی جے پی حکومت میں خواتین پر ظلم و ستم کئے جارہے ہیں, جس طرح یو پی میں بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگر کا ہالے سلوک دیکھنے میں آیا ہے اس سے اب صاف ہو گیا ہے کی یوپی میں انصاف طلب کرنا بھی موت کو گلے لگانے کی مانند ہیں, شہر مہیلا کانگریس کمیٹی کی مظاہرین نے مرکزی حکومت اور بی جے پی کی خواتینوں کی نمائندگی کرنے والی لیڈی لیڈران, سشما سوراج, سمیتا ایرانی,ہما ملنی پر الزام لگاتے ہوئے کہاں کی وہ ان ناؤ معاملے میں خاموش کیوں ہیں, آخر کیوں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت ایم ایل اے کلدیپ سنگر کو کیوں بچانا چاہتی ہے,

بیان, صبا خان, صدر, شہر مہیلہ کانگریس کمیٹی اجمیر,

( لال رنگ کا روپٹہ والی)

بیان, راغینی چترویدی, نائب صدر, راجستھان محلہ کانگریس کمیٹی

( بندیاں لگی ہوئی خواتین)Conclusion:اجمیر شہر محلہ کانگریس کمیٹی نے ملک کے صدر جمہوریت رامناتھ کوویند کے نام خط لکھ کر اناؤ ریپ کی شکار خواتین اور اس کے خاندان کو انصاف دیے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.