ETV Bharat / state

ڈونگر پور تشدد :55 افراد گرفتار - ڈنگر پور

قبائلی برادریوں کے مظاہرین نے ڈونگر پور کے قریب نیشنل ہائی وے 8 بلاک کردی تھی ،اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا ۔

ڈنگر پور تشدد :55 افراد گرفتار
ڈنگر پور تشدد :55 افراد گرفتار
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 11:07 AM IST

راجستھان کے ڈونگر پور میں تشدد کے الزام میں 35 مقدمات سدار اور بیچیوارا پولیس اسٹیشن میں درج کیے گئے ہیں جبکہ اس معاملے میں اب تک 55 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے کی جارہی ہے۔

جمعرات کے روز قبائلی برادریوں کے مظاہرین نے ڈونگر پور کے قریب نیشنل ہائی وے 8 بلاک کردی تھی ،اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا ۔

ڈنگر پور تشدد :55 افراد گرفتار
ڈنگر پور تشدد :55 افراد گرفتار

مظاہرین نے مطالبہ کیا تھا کہ انہیں مخصوص زمرے کے تحت اساتذہ کے 1167 خالی آسامیوں پر فوری بھرتی کیا جائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.