ETV Bharat / state

جے پور میں زرعی قوانین کی مخالفت میں ریلی

جے پور میں مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے نئے زرعی قوانین کے پیش نظر مختلف سماجی تنظیموں اور کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی۔

author img

By

Published : Dec 8, 2020, 3:17 PM IST

ریلی میں شامل کمیونسٹ رہنما سمیترا سنگھ نے بتایا کہ کسانوں کی جانب سے جو آج بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا اسی کی حمایت میں آج ان لوگوں کی جانب سے آج ریلی نکالی گئی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شہید اسمارک سے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے تین نئے زرعی قوانین کو لے کر مختلف سماجی تنظیموں اور کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی، یہ ریلی شہید سمارک سے روانہ ہوکر سنسار چند روڈ، چاند پول ہوتی ہوئی رام نواس گارڈن میں جاکر ختم ہوئی۔

جے پور میں زرعی قانون کی مخالفت میں ریلی

اسی میں شامل تمام لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں پرچم لے رکھے تھے اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔

ریلی نکالنے والے تمام لوگ سب سے پہلے شہید سمارک پر جمع ہوئے اور یہاں سے ایک ساتھ روانہ ہو کر زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آگے بڑھنے لگے۔

مختلف سماجی تنظیموں اور کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی

ریلی میں شامل کمیونسٹ رہنما سمیترا سنگھ نے بتایا کہ کسانوں کی جانب سے جو آج بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا اسی کی حمایت میں آج ان لوگوں کی جانب سے آج ریلی نکالی گئی اور مرکزی مودی حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کی وہ نئے زرعی قوانین کو فوراً واپس لے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے کسان مرد، خاتون، بچے، بزرگ تمام لوگ 12 روز سے سڑکوں پر ہیں، لیکن مودی حکومت ان کے مطالبے کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.