ETV Bharat / state

'ہمیں لائسنس یافتہ ہتھیار فراہم کئے جائیں'

ملک میں مسلسل خواتین کے ساتھ تشدد کے واقعات سامنے آ رہے ہیں جس کے خلاف جگہ جگہ مظاہرہ اور احتجاج کیا جا رہا ہے ان جے پور میں طالبات نے لائسنس یافتہ ہتھیار کا مطالبہ کیا ہے۔

جے پور میں طالبات نے لائسنس یافتہ ہتھیار کا مطالبہ کی
جے پور میں طالبات نے لائسنس یافتہ ہتھیار کا مطالبہ کی
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 7:55 PM IST

خواتین کے ساتھ تشدد و جنسی زیادتی کا تازہ معاملہ ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کا ہے جہاں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اسے جلا کر مار دیا گیا۔

جے پور میں طالبات نے لائسنس یافتہ ہتھیار کا مطالبہ کیا، ویڈیو

اس تعلق سے ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں طالبات کے ایک گروہ نے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا کہ انہیں لائسنس یافتہ بندوق فراہم کی جائے تا کہ وہ کسی بھی قسم کے تشدد سے اپنی حفاظت کر سکیں۔

طالبات نے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دے کر درخواست کی ہے کہ حکومت لڑکیوں کے تحفظ کے لیے قانون نہیں بنا سکتی تو لرکیوں کو لائسنس یافتہ ہتھیار کئے جائیں۔

ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دینے سے قبل میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ 'ملک میں جس طرح سے جنسی زیادتی کے واقعات رونما ہورہے اسے دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ ملک کی بیٹیاں کہیں بھی محفوظ نہیں ہے۔

اس لیے ہمیں حکومت کی جانب سے سے لائسنس یافتہ بندوق فراہم کی جائے تا کہ ہم اپنی حفاظت خود کر سکیں۔

Intro: بیٹیوں نے حکومت سے کی درخواست, پھانسی کی سزا دینے کا قانون جلد بنائے حکومت, جلد سے جلد دیے جائیں بندوق لائسنس

Body:جےپور. ملک میں مسلسل جنسی واردات سامنے آ رہی ہے.. جس کے خلاف جگہ جگہ مظاہرہ اور احتجاج کیا جا رہا ہے.. اب بیٹیوں کو بندوق کے لائسنس دینے کی مانگ بیٹیاں حکومت سے کرتی ہوئی نظر آرہی ہے... اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آج راجستھان کے ناگور ضلع میں بیٹیوں نے ضلع کلیکٹر کو میمورینڈم دے کر یہ درخواست کی ہے کہ حکومت تو اب بیٹیوں کے لیے قانون نہیں بنا سکتی اس لیے بندوق لائسنس ہمیں دے دیئے جائیں.... وہی ریاست میں کہی کہی پر حیدرآباد جنسی واردات کے ملزموں کو پھانسی دینے کی مانگ کو لے کر ریاست کی سڑکوں کو جام بھی کیا جا رہا ہے....

نکل پڑا درد

میمورینڈم دینے سے قبل میڈیا سے بات چیت کے درمیان بیٹیوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں جس طرح سے جنسی معاملے بڑھ رہے ہیں.. اسے دیکھ کر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم یعنی ہمارے ملک کی بیٹیاں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہے... اس لیے ہمیں حکومت کی جانب سے سے بندوق کے لائسنس دے دینی چاہیے.. بیٹیوں کا کہنا ہے کی اگر اسی طرح سے جنسی واردات سامنے آتی رہی تو ایک دن ہم تو گھر سے باہر نکلنے بھی کافی زیادہ ڈرئیں گے.. اس لیے حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد سے جلد ایسا سخت قانون لایا جائے جسے جنسی واردات روک سکے...

با ئٹ-1. ورثہ چانڈک, طالبہ

بائٹ- 2. نزہت پروین, ایڈووکیٹ

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.