ETV Bharat / state

اجتماعی جنسی زیادتی کے خلاف ریلی - راجستھان

راجستھان کے ضلع الور کے تھانہ غازی حلقے میں اجتماعی جنسی زیادتی کے معاملے نے طول پکڑلیا ہے۔ آج عوام نے ایک ریلی نکال کرمظاہرہ کیا اور جلد ملزمین کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 8, 2019, 3:41 PM IST

تھانہ غازی میں مختلف تنظیموں نے ایک ریلی نکال کر مظاہرہ کیااور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزمین کو جلد گرفتار کرکے سخت سزا دے تاکہ مستقبل میں کسی بھی انسان کے اندر جنسی زیادتی کرنے کی ہمت پیدا نہ ہو۔

مظاہرین نے انتظامیہ کو میمورنڈم بھی پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک انصاف نہیں مل جاتاوہ بازار بندکے ساتھ ہی مظاہرے بھی جاری رکھیں گے۔ حکومت نے حساس معاملے کو دیکھتے ہوئے تھانہ غازی میں اضافی پولیس فورسز تعینات کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.