ETV Bharat / state

راجستھان یونیورسٹی میں بی جے پی لیڈر کٹاریا کے خلاف کانگریس کا احتجاج - protest-against-bjp-leader-kataria-in-rajasthan-university

کانگریس پارٹی کی این ایس یو آئی کی طرف سے راجستھان یونیورسٹی میں بی جے پی رکن اسمبلی گلاب چند کٹاریہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، کٹاریہ کی جانب سے مہارانا پڑتاپ اور امبیڈکر کو لے کر دیے گئے بیان کے خلاف پورے راجستھان میں مظاہرہے کئے جارہے ہیں۔

Protest against BJP leader Kataria in  Rajisthan university
راجستھان یونیورسٹی میں بی جے پی لیڈر کٹاریا کے خلاف احتجاج کیا گیا
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 7:09 AM IST

جے پور :کانگریس پارٹی کی این ایس یو آئی ونگ کی جانب سے بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ریاست کی سب سے بڑی یونیورسٹی راجستھان یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

یہ احتجاجی مظاہرہ بی جے پی کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی گلاب چند کٹاریا کی جانب سے مہارانا پڑتاپ اور امبیڈکر کو لے کر دیے گئے بیان کو لے کر کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ این آئی سی سی آئی کے ریاستی صدر ابھیشیک چودھری کی قیادت میں کیا گیا۔ جس میں لوگوں کی جانب سے بی جے پی کے خلاف کر نعرے بازی کی گئی اور کٹاریا کا استعفی کا مطالبہ کیا گیا۔

دراصل چند روز سے گلاب کٹاریا کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ مہارانہ پرتاپ لے کر بیان دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کٹاریہ کی جانب سے بیان کو لے کر معافی بھی مانگ لی گئی ہے لیکن سیاسی پارٹیوں اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے مسلسل طور پر ان کے بیان کو لے کر احتجاجی مظاہرے راجستھان میں کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.