ETV Bharat / state

اجمیر شریف میں 812 واں عرس مبارک کی تیاریاں زور شور سے جاری - 812 واہ عرس مبارک کے مدنظر ضلع انتظامیہ

اجمیر شریف میں 812 واں عرس مبارک کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ضلع پولیس نے عرس مبارک کے مدنظر سیکورٹی انتظامات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے درگاہ پہنچی۔

اجمیر شریف میں 812 واں عرس مبارک کی تیاریاں زور شور سے جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 12:38 PM IST

اجمیر شریف میں 812 واں عرس مبارک کی تیاریاں زور شور سے جاری

اجمیر:ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کے 812 واہ عرس مبارک کے مدنظر ضلع انتظامیہ،درگاہ کمیٹی اور درگاہ سے تعلق رکھنے والی تنظیموں سمیت خادموں کی انجمن سید زادگان کے عہدے داران نے عرس کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر پولیس محکمہ کے اعلی افسران بھی شامل رہے, درگاہ انجمن سید زادگان نے عرس میں ہونے والی بد انتظامیوں کو لے کر ضلع انتظامیہ کو خامیاں بھی بتائی۔

مرکزی حکومت کے اقلیتی محکمہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کےار مینا کے ذریعہ سرکٹ ہاؤس میں اعلی افسران کی جائزہ میٹنگ ہوئی۔ وہیں ضلع کلیکٹر بھارتی دکشت اور اجمیر پولیس ایس پی چونا رام جاٹ نے حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر درگاہ کمیٹی نمائندوں سمیت خدام خواجہ انجمن سیکرٹری سید سرور چشتی اور عرس کینوینر سید حسن ہاشمی بھی ساتھ میں موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں:Groups Of Khadims Of Ajmer Sharif Dargah اجمیر شریف کے خادموں کا وفد عراق اور ایران کے دورے پر

درگاہ میں تنات پولیس جوانوں اور تمام گیٹوں پر حفاظتی انتظاموں کا جائزہ لیا گیا, اسی طرح کرونا کے نئے ویرین کے مد نظر بھی عرس انتظامیہ تعلقہ افسران اور ذمہ داران کو عہدیات برتنی کی ہدایت دی گئی ہے۔ درگاہ انجمن نے بھی عرس انتظاموں کو لے کر اپنا مشورہ اور تجاوزات پیش کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.