ETV Bharat / state

جے پور میں بابری مسجد شہادت کے موقع دعا کا اہتمام

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسلم مسافر خانے میں آج چھ دسمبر کو بابری مسجد شہادت کے موقع پر ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

prayers-on-the-occasion-of-martyrdom-of-babri-masjid-in-jaipur
جے پور میں بابری مسجد شہادت کے موقع دعا کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 5:13 PM IST

اس پروگرام میں خاص اجتماعی دعا ہوئی، اس دعا میں ہونے جے پور کے مسلم تنظیموں کے اعلی ذمہ داران اور عہدیدار موجود رہے۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین نے بتایا کہ آج 6 دسمبر کے روز جے پور میں واقع مسلم مسافر کھانے میں راجستھان مسلم فارم کے بینر تلے یہ پورا پروگرام ہو رہا ہے۔

جے پور میں بابری مسجد شہادت کے موقع دعا کا اہتمام

انہوں نے بتایا کہ اس محفل فارم میں تقریبا 25 تنظیمیں شامل ہوئی، اور دعا بھی کی گئی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ اللہ تعالی مستقبل میں ہماری قوم کے دانشورں کو یہ صلاحیت دے کہ ہم لوگ ایمان پر قائم رہ سکے اور ہمارا ملک ترقی کر سکے۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مہمانوں نے بابری مسجد کو لے کر انصاف کا مطالبہ کیا، واضح رہے کہ اس پورے پروگرام میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا، جماعت اسلامی ہند، راجستان حج ویلفیئر سوسائٹی، جامعہ مسجد انتظامیہ کمیٹی، مسلم مسافرخانہ کمیٹی، دلت مسلم ایکتا منچ، سوشل ڈیموکرسی پارٹی آف انڈیا، جمعیت علماء ہند سمیت دیگر مسلم تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.