ETV Bharat / state

رمضان کے تیسرے جمعہ کے موقع پر کورونا کے خاتمے کی دعا - رمضان المبارک کے مقدس ماہ

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد میں اجتماعی طور پر کوئی نماز نہیں ہو سکی، محض چند لوگوں نے یہاں پر نماز ادا کرتے ہوئے خدا کی بارگاہ میں اپنے سر جھکائے اور اس وبا کے خاتمے کے لئے دعا کی۔

رمضان کے تیسرے جمعہ کے موقع پر کورونا کے خاتمے کی دعا

author img

By

Published : May 1, 2021, 11:50 AM IST

رمضان المبارک کے مقدس ماہ کا تیسرا جمعہ گزر چکا ہے، کورونا وبا کے درمیان دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے جب راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد میں اجتماعی طور پر کوئی نماز نہیں ہو سکی، محض چند لوگوں نے یہاں پر نماز ادا کرتے ہوئے خدا کی بارگاہ میں اپنے سر جھکائے اور اس وبا کے خاتمے کے لئے دعا کی۔

رمضان کے تیسرے جمعہ کے موقع پر کورونا کے خاتمے کی دعا

کورونا وبا کو دیکھتے ہوئے حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق تمام مساجد میں نماز ادا کی گئی۔ وہیں اکثریت مساجد کے باہر پولیس بھی مستعد نظر آئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ چند مساجد میں وقت سے پہلے ہی جمعہ کی نماز ادا کروائی گئی تاکہ کسی طرح کی پریشانی نہ ہو سکے۔

اس موقع پر عمران خان نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن کے مطابق ہی نماز ادا گئی ہے۔

عمران نے بتایا کہ سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے تمام لوگ ماسک لگا کر نماز ادا کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.