ETV Bharat / state

پرنب مکھرجی نے اجمیر سے 72 افراد کو حج پر بھیجا تھا

ملک کے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو اجمیر کے 72 حاجی ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ یہ تمام حاجی صاحبان وہ ہیں جنہیں مکھرجی نے اپنے وزیر خارجہ عہدے پر رہتے ہوئے مقدس سفر حج پر بھجوایا تھا۔

Pranab Mukherjee had sent 72 people from Ajmer on Hajj
پرنب مکھرجی نے اجمیر سے 72 افراد کو حج پر بھیجا تھا
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 5:40 PM IST

اجمیر میں خادم الحجاج حاجی محمود خان کے مطابق سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے دور میں جب بذریعہ راجستھان حج کمیٹی قرہ میں 72 عازمین حج کا نام نہیں نکلا تب کچھ لوگ پرنب مکھرجی سے ملے اور اپنی بات ان کے سامنے رکھی۔ جس کے بعد انہوں نے 72 حاجیوں کو خصوصی طور پر حکومتی سطح پر بھیجنے کا فرمان جاری کیا۔

پرنب مکھرجی نے اجمیر سے 72 افراد کو حج پر بھیجا تھا

مزید پڑھیے: اجمیردرگاہ میں قوالی کا سلسلہ پھر سے شروع

بتا دیں کہ ان 72 حاجیوں سے پرنب مکھرجی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہندوستان کی سلامتی اور ترقی کی خاص دعا کی التجا بھی کی تھی۔ یہی وجہ ہے کی اجمیر کے 72 حاجی انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.