ETV Bharat / state

اجمیر شریف کی درگاہ پر صوفیانہ انداز میں نئے سال کا جشن - لاکھ زائرین

New Year Celebration In Ajmer Sharifاجمیر شریف درگاہ میں تقریبا ایک لاکھ زائرین نے خاندان والوں کی سلامتی اور ملک میں امن و امان کے لئے خصوصی دعا کے ساتھ کیا۔اس موقع پر زائرین نے کہاکہ اس سے اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ ہم نے خواجہ صاحب کی دربار میں رہ کر نئے سال کا استقبال کیا۔

اجمیر شریف کی درگاہ پر صوفیانہ انداز میں نئے سال کا جشن منایا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 2, 2024, 1:03 PM IST

اجمیر شریف کی درگاہ پر صوفیانہ انداز میں نئے سال کا جشن منایا گیا

اجمیر:سال 2024 کی آمد پر دنیا بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جری ہے۔ ملک ہندوستان کی ریاست راجستھان کےاجمیر شریف درگاہ میں تقریبا ایک لاکھ زائرین نے خاندان والوں کی سلامتی اور ملک میں امن و امان کے لئے خصوصی دعا کے ساتھکیا۔

اجمیر میں صوفیانہ انداز میں نئے سال کا جشن منایا گیا۔ خاص بات یہ رہی کہ سردی کے موسم میں حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کی درگاہ زائرین سے خچا خج بھری رہی۔ درگاہ میں خصوصی مقامات پر کثیر تعداد میں زائرین کا ہجوم نظر آیا جہاں تمام مذہب کے عقیدت مند سال 2023 کو الوداع کہہ کر نئے سال 2024 کا خیر مقدم کرتا نظر آئے۔

اس موقع پر درگاہ اعتراف میں زبردست اتش بازی بھی کی گئی ۔مبئی کے زائرین نے کیک بھی کاٹا, درگاہ میں اجتماعی دعا میں تقریبا ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔ عقیدت مندوں نے اس موقع پر بادشاہ جہانگیر کی دیکھ بھی پکائی اور تمام زائرین میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر شریف میں صوفیان انداز میں نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا اعلان

حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں نئے سال کا جشن صوفیانہ قوالی اور تلاوت قران اور صلاۃ و سلام سے عقیدت مند نے منایا جہاں زائرین اپنے گھر خاندان کی سلامتی کی دعا کرتے نظر ائے,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.