ETV Bharat / state

Lack Of Water in Ajmer: اجمیر میں پنیے کے پانی قلت کے باعث لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ - اجمیر کی خبر

اجمیر کے لونگیا محلہ تارا نگر علاقہ کے لوگوں نے پینے کے پانی کے مسئلہ پر محکمہ واٹر سپلائی کے دفتر پر دھرنا دیا اور مٹکا پھوڑ کر مظاہرہ کیا۔ Lack Of Water In Ajmer

اجمیر میں پنیے کے پانی قلت کے باعث لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 4:09 PM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں لونگیا محلہ تارا نگر علاقہ کے لوگوں نے پینے کے پانی کے مسئلہ کو لے کر محکمہ واٹر سپلائی کے دفتر پر دھرنا دیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں پانی کی سپلائی ٹھیک نہیں ہو رہی ہے۔ آدھے گھنٹے کا وقت ہونے کے باوجود پانی صرف 15 منٹ کے لیے فراہم کیا جاتا ہے، جب کہ پانی کا پریشر بھی کم ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ضرورت کے مطابق پانی میسر نہیں ہے۔ Lack Of Water In Ajmer

اجمیر میں پنیے کے پانی قلت کے باعث لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

محکمہ واٹر سپلائی کے دفتر پہنچ کر سٹی ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی شیڈول کاسٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب صدر سورو یادو نے محکمہ واٹر سپلائی کے انجینئروں سے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی اپیل کی جس کے بعد محکمہ واٹر سپلائی کے افسر نے علاقے میں پانی کی بآسانی فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر: پانی کی سپلائی نہ ہونے پر احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.