ETV Bharat / state

سرانہ گاؤں میں 150 افراد فاقہ کشی کا شکار - پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے نمائندوں

اجمیر کے نصیر آباد سے کچھ فاصلے پر واقع سارانہ گاؤں میں 150 افراد فاقہ کشی کے شکار ہیں۔

سرانہ گاؤں میں 150 افراد فاقہ کشی کے شکار

author img

By

Published : May 29, 2021, 3:56 PM IST

راجستھان کے ضلع اجمیر کے نصیر آباد سے کچھ فاصلے پر دیہات سارانہ میں 150 افراد فاقہ کشی کے شکار ہیں۔ اس کے پیش نظر کچھ مسلم نوجوانوں نے ان کے مدد کے کیے سامنے آئے اور تمام افراد کے لیے اشیائے ضروریہ مہیا کرایا۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق راجستھان کے دیہی علاقوں میں بھنسے تمام افراد میلہ اور بازاروں میں اپنی دکان لگاتے ہیں جس سے حاصل رقم سے وہ اپنی زندگی گزر بسر کرتے ہیں، لیکن ضلع میں اچانک نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ تمام افراد اجمیر ضلع کے سرانہ گاؤں میں پھنس کر رہ گئے ہیں جس سے ان کے درمیان فاقہ کشی جیسے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔

اس کو دیکھنے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے نمائندوں اور مقامی نوجوانوں نے مل کر ان تمام افراد کے لئے کھانے کا انتظام کیا اور ہفتہ بھر کا راشن فراہم کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.