ETV Bharat / state

'وقف بورڈ کی رقم سے تنخواہ دی جائے'

بھارتی ریاست راجستھان میں مسجدوں میں نماز ادا کروانے والے امام کی تنخواہ کو لے کر خبر چلنے کے بعد مسلم تنظیموں کے ذمہ دار اب ای ٹی وی بھارت کی خبر کی حمایت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 7:14 PM IST

'وقف بورڈ کی رقم سے تنخواہ دی جائے'

ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ راجستھان کی حکومت سے یہ درخواست کی جائے گی کہ وقف سے جو بھی پیسہ آتا ہے ان کا استعمال صحیح جگہ پر کیا جائے وقف کی کھربوں روپے کی جائیداد ہے اسی سے امام کی تنخواہ بھی دی جائے۔

'وقف بورڈ کی رقم سے تنخواہ دی جائے'

تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق وقف کے پیسوں کا صحیح طریقے سے استعمال نہیں ہوتا اس لیے اماموں کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کے وقف کی جو بھی جائداد خراب ہو رہی ہے اگر امام کو تنخواہ دی جائے گی تو وہ اور بھی بہترین کام انجام دیں گے۔

ذمہ داروں نے ای ٹی وی بھارت کی جانب مسجدوں کے امام کی حالات پر چلائی گئی خبر کا بھی استقبال کیا ہے۔

Intro:وقف بورڈ سے آنے والے پیسے سے دی جائے تنخواہ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں مسجدوں میں نماز ادا کروانے والے امام کی تنخواہ کو لے کر خبر چلنے کے بعد مسلم تنظیموں کے ذمہ دار اب ای ٹی وی بھارت کی خبر کی حمایت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں... ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ راجستھان کی حکومت سے یہ درخواست کی جائے گی کہ جو بھی وقف کی اربوں کھربوں روپے کی جائیداد ہے.. وقف سے جو بھی پیسہ آتا ہے ان کا استعمال صحیح جگہ پر کیا جائے اور اس سے امام کی تنخواہ بھی دی جائے.... تنظیم کے ذمہ اداروں کے مطابق وقف کے پیسوں کا صحیح طریقے سے استعمال نہیں ہوتا اس لیے اماموں کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہورہا ہے... انہوں نے کہا کے وقف کی جو بھی جائداد خراب ہو رہی ہے اگر نائب رسول کی تنخواہ دی جائے گی تو وہ اور بھی بہترین کام انجام دیں گے... ذمہ داروں نے ای ٹی وی بھارت کی جانب مسجدوں کے امام کی حالات پر چلائی گئی خبر کا بھی استقبال کیا ہے...

بائٹ- حاجی رفعت, نمایندہ اہل سنت

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.