ETV Bharat / state

ریاست راجسھتان میں انتخابی تیاریاں مکمل - ریاست راجسھتان میں انتخابی تیاریاں مکمل

ریاست راجستھان کی 13 لوک سبھا سیٹوں کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 10:18 PM IST

چوتھے مرحلے میں ریاست کے 13 نشستوں کے لیے صبح 7 بجے سے شام کے 6 بجے تک ووٹنگ جاری رہے گی، اس بار الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک گھنٹے مزید ووٹ ڈالنے کی سہولت رکھی گئی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

تمام پولنگ مراکز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںتاکہ ہر جگہ پرامن ووٹنگ ہو سکے۔

Intro:- صبح سات بجے سے شام کو چھے بجے تک ہوگی ووٹنگ

Body:جےپور. ہندوستان میں چوتھے مرحلے کے تحت ریاست کی 13 لوک سبھا سیٹوں پر کل انتخابات ہوں گے... اس دوران صبح سات بجے سے شام کو چھے بجے تک ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے... ووٹ ڈالنے والے لوگوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے انتخابی محکمہ کی جانب سے ان تیرا سیٹوں پر وہ تمام تیاریاں پوری کرلی ہے جو عوام کے حق میں بہتر ہے.. ووٹ کے لیے بنائے گئے بھوتوں پر نمائندے پہنچ چکے ہیں.. کسی طرح سے کوئی بھی آدمی ماحول خراب نہیں کرے اس کے لئے سکریٹری بھی کافی زیادہ نظر آرہی ہے... الگ الگ ضلعوں اور ریاستوں سے سے آرمی کے جوان بھی اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں.. وہی اس بار ایک گھنٹے کا اضافہ انتخابی محکمہ کی جانب سے وہ ڈالنے کے لیے کیا گیا ہے...

بائٹ- خدمت انجام دینے والا نمائندہ

پی ٹی سی - محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.