ETV Bharat / state

جے پور میں پیرا ٹیچرز کا آج احتجاج - جے پور میں پیرا ٹیچرز کا احتجاج آج

ریاست راجستھان کے مدارس میں ہندی، انگریزی اور دیگر مضامین کو پڑھانے والے مدرسہ کے پیرا ٹیچر آج ریاست کے دارالحکومت جے پور میں احتجاج کریں گے۔

جے پور میں پیرا ٹیچرز کا احتجاج آج
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 12:53 PM IST

اس احتجاج میں ریاست بھر کے پیرا ٹیچرز شامل ہوں گے۔

اس درمیان دارالحکومت جے پور گورنمنٹ ہوسٹل سے 22گودام تک ایک ریلی بھی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پیرا ٹیچرز نے کہا کہ ریلی کے ذریعے حکومت تک یہ پیغام پہنچایا جائے گا کہ حکومت نے جو وعدے اپنا انتخابی منشور میں کیے تھے ان وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا وقت آگیا ہے۔

ریاستی بجٹ سے پہلے پیرا ٹیچر احتجاج کرکے حکومت کو اپنی جانب توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں۔ اس احتجاج میں شریک ہونے کے لئے ریاست بھر سے پیرا ٹیچر جے پور پہنچے ہیں۔

Intro:ریاست بھر کے پیرا ٹیچرز ہوں گے شامل

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے مدرسوں میں ہندی انگریزی اور دیگر سبجیکٹ کی تعلیم بچوں کو دینے والے مدرسہ پیرا ٹیچر آج دارالحکومت جے پور میں احتجاج کریں گے... اس درمیان دارالحکومت جے پور گورنمنٹ ہوسپٹل سے 22گودام تک ایک ریلی بھی نکالی جائے گی... ریلی کے ذریعے
یہ پیغام ہم تک پہنچایا جائے گا کہ انہوں نے جو وعدے اپنا انتخابی منشور میں شامل کیے تھے ان وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا وقت آچکا ہے... بجٹ سے پہلے پیرا ٹیچر احتجاج کرکے حکومت کو اپنی اور توجہ دلانا چاہتے ہیں.. اس احتجاج میں شریک ہونے کے لئے ریاست بھر پیرا ٹیچر جے پور پہنچے ہیں

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.