ETV Bharat / state

جے پور: شہید اسمارک پر پیرا ٹیچرز کا احتجاجی مظاہرہ جاری - راجیو گاندھی پیرا ٹیچرز

جے پور کے شہید اسمارک پر راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز، راجیو گاندھی پیرا ٹیچرز اور شکشا کرمیوں کی جانب سے آج کالی دیپاولی منائی جا رہی ہے۔

جے پور کے شہید اسمارک پر پیرا ٹیچرز کا احتجاجی مظاہرہ جاری

author img

By

Published : Nov 4, 2021, 3:50 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 15 اکٹوبر سے راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر، راجیو گاندھی پیرا ٹیچر اور شکشا کرمیوں کی راجستھان حکومت کے خلاف غیرمعینہ دھرنا جاری ہے۔

جے پور کے شہید اسمارک پر پیرا ٹیچرز کا احتجاجی مظاہرہ جاری

ان شکشاکرمیوں کی جانب سے آج کالی دیپاولی منائی جا رہی ہے، یہاں پر مظاہرین خوشیوں کی بجائے غم زدہ ہوکر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

وہیں راجستھان حکومت کے نمائندوں کے ساتھ میں مسلسل ان لوگوں کی بات چیت جاری ہے، لیکن بات چیت کا کوئی نتیجہ نہی نکل پا رہا ہے۔

سنکٹ مورچہ کے عہدیداران کا کہنا ہے کی ہم لوگوں نے عید ملادنبی بھی یہی منایا تھا، اس کے بعد دشہرا بھی ہم لوگوں نے یہی منایا ہیں اور آج دیپاولی کا تہوار بھی ہم یہی منا رہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Diwali 2021: وزیراعظم ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ دیوالی منا رہے ہیں

اگر حکومت ہم لوگوں کے مطالبے کی جانب توجہ نہی دیتی تو آنے والے وقت میں جتنے بھی تہوار منائے جاتے ہیں وہ سب تہوار ہم لوگ یہی پر منائیں گے۔

عہدیداران کا مزید کہنا ہے کی 15 اکتوبر سے مسلسل ہم لوگ اسی طرح سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن راجستھان حکومت ہم لوگوں کے مطالبے کی جانب توجہ نہی دے رہی ہے اس لئے روزانہ احتجاجی مظاہرہ ہم لوگ کر رہے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.