ETV Bharat / state

کورونا کے درمیان مدرسہ کے پیرا ٹیچر کو پریشانی کا سامنا - پیرا ٹیچر راجستھان

ریاست راجستھان میں مدرسوں میں بچوں کو تعلیم دینے والے اساتذہ یعنی پیرا ٹیچر کورونا جیسی وبا کے درمیان آج بھی مسلسل اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں، لیکن حکومت کی جانب سے ان کے تئیں کوئی قدم نہیں اٹھائے جانے کی وجہ سے یہ ٹیچر کافی پریشان ہیں۔

کورونا کے درمیان مدرسہ کے پیرا ٹیچر کو پریشانی کا سامنا

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 4:30 PM IST

راجستھان میں یہ پیرا ٹیچر ہر طریقے سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو اس کو لے کر مسلسل کوشش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں،

یہ پیرا ٹیچر ڈاکٹر اور دیگر نمائندوں کی ٹیم کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن حکومت ان کی جانب کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے، اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت کی جانب سے جو لوگ کورونا وارئیرس کہ طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ان لوگوں کو اگر کچھ ہو جاتا ہے تو اس کے لیے حکومت کی جانب سے خاص قدم اٹھائے گئے ہیں، لیکن ان پیرا ٹیچر کے حوالے سے ابھی تک راجستھان کی حکومت یا مرکزی حکومت کی جانب سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے اس وجہ سے کہیں نہ کہیں ان تمام پیرا کے چہروں پر مایوسی نظر آرہی ہے۔

کورونا کے درمیان مدرسہ کے پیرا ٹیچر کو پریشانی کا سامنا

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے ریاستی صدر اعظم خان پٹھان کا کہنا ہے کہ جب سے کورونا وبا نے راجستھان میں دستک دی ہیں تب سے آج تک ہم شہر میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں لیکن حکومت ہمارے لیے کوئی بھی اعلان نہیں کر رہی ہیں اس لیے ہمیں کافی زیادہ پریشان ہیں۔

پٹھان کا کہنا ہے کہ ہمیں نظر انداز کیا جا رہا ہے یہ صحیح نہیں ہے اس لیے ہم راجستھان حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری جانب کوئی توجہ دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.