ETV Bharat / state

پاکستان سے 250 زائرین اجمیر شریف کی درگاہ پر پہنچے - راجستھان کے اجمیر میں واقع

Pakistani Pilgrims Reach Ajmer Sharif پاکستان سے بھارت آئے 250 زائرین نے تقریبا 200 عقیدت کی چادریں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں پیش کی۔ بھاری پولیس کے ساتھ پاکستانی حکومت کی چادر کا جلوس سینٹر گرلز اسکول سے درگاہ شریف پہنچا۔

پاکستان سے 250 زائرین اجمیر شریف کی درگاہ پر پہنچے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2024, 2:26 PM IST

پاکستان سے 250 زائرین اجمیر شریف کی درگاہ پر پہنچے

اجمیر:راجستھان کے اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا 812 واں عرس مبارک زور شور سے جاری ہے۔اس مرتنہ پاکستان سے 250 افراد پر مشتمل زائرین کا ایک وفد اجمیر شریف پہنچا ہے۔

دھان منڈی اور درگاہ بازار سے ایک لمبی صف بنا کر بے حد ادب و احترام کے ساتھ پاک زائرین چادر کا جلوس خواجہ غریب نواز کے استانہ پر پہنچا, جہاں درگاہ کے خدام خواجہ نے ان زائرین کا خیر مقدم کیا اور درگاہ زیارت کرائی,
الگ الگ خادم نے پاک زائرین کو دستار بندی اور تبرک سے نوازا, اجمیر عرس میں پہنچے پاک زائرین خواجہ صاحب کی چوکھٹ کو چومتے نظر ائے اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہے, پاک ایمبیسی کے نمائندے بھارتی حکومت کی مہمان نوازی سے بے حد خوش نظر ائے اور بھارت پاک کے بہتر رشتوں کے حق میں خواجہ صاحب کے استانے پر خصوصی دعا مانگتے دیکھیں.

یہ بھی پڑھیں:اجمیر میں عرس کے موقع پر سجائی جانے والی روایتی محفل، قوالی تین طریقوں سے گائی جاتی ہے

سلطان الہید عطائے رسول کی بارگاہ میں دنیا بھر سے کثیر تعداد میں زائرین پہنچے ہوئے ہیں, ہر کوئی اپنے مقصد- اپنی مراد - اپنی تمنا لیے خواجہ صاحب سے امید لگائے ہوئے ہے کہ وہ ان پر نگاہ کرم کریں گے اور اللہ عزوجل ان کی مراد پوری کرے گا,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.