ETV Bharat / state

Indian Citizenship پاکستانی بے گھر شہری کو بھارتی شہریت ملی - راجستھان کی دارالحکومت جے پور

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں نو پاکستانی بے گھر شہریوں کو بھارتی شہریت عطا کی گئی۔ اس موقع پر سبھی پاکستانی بے گھر شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بھارتی ہونے پر فخر ہے اور اب وہ تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Indian Citizenship

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 5:32 PM IST

جے پور: راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں نو پاکستانی بے گھر شہریوں کو بھارتی شہریت عطا کی گئی۔ ایڈشنل ضلع کلکٹر (جنوب) محمد ابو بکرنے 40 سالہ موہن، 38سالہ بشرین، 33سالہ سوہنو موڈ، 28 سالہ قمر رام، 32 سالہ اوم پرکاش، 30 سالہ پورن رام، 24 سالہ دانش رام، 19 سالہ چاندنی بائی اور 31 سالہ کرن کماری جو پاکستانی بے گھر شہری تھے کو بھارتی شہریت عطا کی اور سبھی کو مبارکباد دیتے ہوئے ذمے دار بھارتی شہری بننے کی امید ظاہر کی۔ Indian Citizenship

اس موقع پر سبھی پاکستانی بے گھر شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بھارتی ہونے پر فخر ہے اور اب وہ تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Indian Citizenship گجرات میں مقیم غیرملکیوں کو بھارتی شہریت دی جائے گی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.