ETV Bharat / state

یکم ستمبر سے راجستھان میں مذہبی مقامات کو کھولنے کا حکم - سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز

کورونا وائرس کے پیش نظر اجمیر شریف درگاہ معمول پر آنے تک عام زائرین کے ساتھ ساتھ درگاہ کے خادموں کا بھی صبر جواب دینے لگا ہے لیکن اب حکومت نے مذہبی مقامات کے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Order to open religious places in Rajasthan from September 1
یکم ستمبر سے راجستھان میں مذہبی مقامات کو کھولنے کا حکم
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 10:10 PM IST

ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت حکومت کے حکم کے مطابق ایک ستمبر سے صوبے کے تمام مذہبی مقامات کھولے جائیں گے لیکن اسی درمیان محرم کا اشارہ بھی رہےگا۔ یہی وجہ ہے کہ اب درگاہ کے خادموں کی جانب سے ضلع انتظامیہ سے درگاہ کے چند گھنٹوں کو کھولنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے تاکہ محرم کی قدیمی روایت کے مطابق تمام رسم ادا کی جا سکے۔ فی الحال اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی اور خادموں کی انجمن کے درمیان ہنگامی میٹنگ بھی جاری ہے۔

ویڈیو

توجہ ہے کی اسلامک اول مہینہ محرم کی 1 سے 13 تاریخ تک حضرت امام حسینؓ کی یاد میں کربلا کا ذکر کیا جاتا ہے اور نیاز نذر کر عبادت کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عقیدت مند چاہتے ہیں کی ہر بار کی طرح رواں برس بھی سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں ہی یاد ے حسین منائیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.