ETV Bharat / state

جے پور: منشیات کے خلاف آپریشن کلین سویپ پلس - جے پور میں پولیس

جے پور کی نارتھ پولیس کی جانب سے منشیات کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت اب تک تقریبا 400 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

جے پور: منشیات کے خلاف آپریشن کلین سویپ پلس

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 10:56 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف آپریشن کلین سویپ پلس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں منشیات کا استعمال کرنے والے لوگوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے۔

جے پور: منشیات کے خلاف آپریشن کلین سویپ پلس

وہیں راجستھان پولیس عوام سے اس مہم میں تعاون کی اپیل بھی کر رہی ہے تاکہ سماج میں برائیوں کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

جے پور کے گلتا تھانہ کے انچارج ستیش جودھری نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جانب سے منشیات کے خلاف آپریشن کلین سویپ پلس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اگر ہمیں منشیات کا خاتمہ کرنا ہے تو عوام کا تعاون بیحد ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں عوام سے اپیل کرنا چاہوں گا کہ منشیات کی وجہ سے نئی نسل برباد ہو رہی ہے۔ اسی بربادی کو روکنے کے لیے یہ مہم چلائی جا رہی ہے۔ پولیس کا تعاون کریں، منشیات کے خلاف اس مہم میں پولیس کا ساتھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: corona virus update: ایک دن میں 42 ہزار نئے کیسز، 1,206 اموات

واضح رہے کہ جے پور کی نارتھ پولیس کی جانب سے منشیات کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت اب تک تقریبا 400 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.