پولس نے بتایا کہ تھانہ انچارج رام ولاس بشنوئی کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم نے کل دیر شام ناکہ بندی کے دوران ایک مشتبہ ٹرک کو روک کر چیک کیا.
ٹرک میں لدے مال کے درمیان 16 کلو پانچ سو گرام خفیہ طور سے چھپاکر رکھا گیا غیرقانونی پوست برآمد کیا ۔
مزید پڑھیں: فلم 'چیڈی بلا' کو چار ایوارڈز
پولیس نے اس معاملے میں ٹرک ڈرائیور کو گرفتارکرلیا ہے۔ جو پنجاب کے سنگرور ضلع کے لائی بنجارا کا رہنے والا پریم داس بیراگی جس کی عمر 40 برس ہے۔
این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے مزید کارروائی کے لئے اسے رتن نگر تھانہ میں سب انسپکٹر لن کرن سنگھ کے حوالے کردیا گیا ہے۔