ETV Bharat / state

راجستھان : سرکاری دفاتر میں ایک دن کی چھٹی - سرکاری دفتروں میں ایک دن کی چھٹی

راجستھان حکومت نے سابق صدر اور بھارت رتن پرنب مکھرجی کے انتقال پر ان کے اعزاز میں آج سرکاری دفتروں میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

راجستھان : سرکاری دفتروں میں ایک دن کی چھٹی
راجستھان : سرکاری دفتروں میں ایک دن کی چھٹی
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 2:29 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پرنب مکھرجی کے انتقال پر ان کے تئیں احترام کا اظہارکرتے ہوئے ایک ستمبر کو سبھی سرکاری دفتروں میں ایک دن کی چھٹی رہے گی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پرنب مکھرجی کے انتقال پر ان کے تئیں احترام کا اظہارکرتے ہوئے ایک ستمبر کو سبھی سرکاری دفتروں میں ایک دن کی چھٹی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.