ETV Bharat / state

ایودھیا فیصلہ: جئے پور میں جلوسِ محمدی منسوخ

author img

By

Published : Nov 9, 2019, 7:38 PM IST

ایودھیا کا فیصلہ آچکا ہے اس لئے دارالحکومت جے پور میں اس بار جلوسِ محمدی نہ نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ جے پور میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے سلسلہ میں لیا گیا ہے.

ایودھیا فیصلہ: جئے پور میں نہیں نکالا جائے گا جلوسِ محمدی

بھارت کی ریاست راجستھان کی دارلحکومت جئے پور میں عالم اسلام کی طرح پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش یعنی عید میلاد النبی اسلامی سال کے تیسرے ماہ کی بارہ تاریخ کو منایا جاتا ہے.

جئے پور میں نہیں نکالا جائے گا جلوسِ محمدی

کل یعنی اتوار کے روز اسلامی سال کے تیسرے ماہ کی بارہ تاریخ کو ریاست راجستھان میں عید میلاد النبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائیگا.

اس موقع پر ریاست کی الگ الگ جگہوں پر روایت کے مطابق عید میلاد النبی کے جلوس نکالے جاتے ہیں.

قابل ذکر ہے کہ اس بار ایودھیا کا فیصلہ آچکا ہے اس لئے دارالحکومت جے پور میں اس بار جلوسِ محمدی نہ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ جے پور میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے سلسلہ میں لیا گیا ہے.

واضح رہے کہ جئے پور میں عید میلاد نبی کے جلوس پہاڑ گنج سے کربلا کے گراؤنڈ میں پہنچ کر اختتام پزیر ہوتے ہیں. حالات کو معمول پر رکھنے کے لئے عید میلاد النبی کے سلسلہ میں پولیس کے اعلیٰ افسران نے مسلم برادری کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔

دارالحکومت جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رفیق خان اور تحریک علمائے ہند کے صدر خالد ایوب مصباحی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا فیصلے کے بعد ریاست کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر اس بار جلوسِ محمدی نہ نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:ایودھیا فیصلے کے بعد لیا گیا ایک اہم فیصلہ

نوٹ خبر میں کسی کا بھی بائٹ نہیں ہے..

Body:جے پور. پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش کا اشتہار عید میلاد النبی اسلامی سال کے تیسرے ماہ کی بارہ تاریخ کو منایا جاتا ہے.. کل یعنی اتوار کے روز اسلامی سال کے تیسرے ماہ کی بارہ تاریخ ہے اس دن یہ تیار ریاست راجستھان میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائیگا.. اس موقع پر ریاست کی الگ الگ جگہوں پر الگ روایت کے مطابق عید میلاد النبی کے روز جلوس اے محمدی بھی نکالا جاتا ہے... اس بار ایودھیا کا فیصلہ آچکا ہے اس لئے دارالحکومت جے پور میں اس بار جلوس اے محمدی نہیں نکالنے کا اعلان تنظیموں کی جانب سے کیا گیا ہے... معلومات کے مطابق یہ فیصلہ جے پور میں امن وامان کے لحاظ سے لیا گیا ہے... واضح رہے کہ عید میلاد نبی کے روزے یہ جلوس پہاڑ گنج سے کربلا کے گراؤنڈ میں پہنچ کر ختم ہوتا ہے... عید میلاد النبی پولیس کے اعلیٰ افسران مسلم برادری کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ بھی کر چکے ہیں...

Conclusion:دی معلومات

دارالحکومت جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے اسمبلی رکن رفیق خان اور تحریک علماۓ ھند کے صدر خالد ایوب مصباحی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے فون پر بات چیت کے درمیان بتایا کہ ایودھیا فیصلے کے بعد جے پور میں جے پور میں کے ماحول کے مدنظر اس بار جلوس اے محمدی نہیں نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے..

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.