ETV Bharat / state

سالِ نو پر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں زائرین کا ہجوم - خواجہ کی بارگاہ میں زائرین کا ہجوم

نیا سال 2020 کے جشن کے لیے خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں تمام مذاہب کے عقیدت مندوں نے شرکت کی اور اپنی زندگی میں خوشحالی کی دعا مانگی۔

نئے سال کے موقع پر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ زائرین کا ہجوم
نئے سال کے موقع پر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ زائرین کا ہجوم
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 1:47 PM IST

صوفیانہ قوالی پر جھومتے عقیدتمند اور کثیر تعداد میں نظر آ رہی، یہ ہجوم یہ نظارہ ہے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ اجمیر شریف کا جہاں ملک بھر سے آئے عقیدت مندوں نے خواجہ صاحب کے دربار میں حاضری لگا کر اپنے نئے سال 2020 کا آغاز کیا۔

نئے سال کے موقع پر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ زائرین کا ہجوم

مزید پڑھیں: دنیا بھر میں نئے سال کی خوشیاں قابل دید ہیں

وہیں بھر میں جہاں نئے سال کا جشن منانے کیلئے ہوٹل، ریسٹورنٹ، چوراہوں اور کلب میں لوگ میں اپنے نئے سال کا جشن پوری رات بتاتے ہیں۔

وہیں اجمیر شریف پہنچ کر بھی عقیدت مند خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری دے کر اور اپنے اپنے خاندان کے ساتھ زندگی میں خوشیاں ملنے کی دعائیں لے کر پہنچتے ہیں۔

خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ میں نئے سال کا جشن منانے کے لیے پوری رات قوالیوں کا دور چلا اور سبھی مذاہب کے لوگوں نے مل جل کر اپنی زندگی میں خوشحالی اور کامیابی کی دعا مانگی۔

اس کے علاوہ ملک میں خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا کی گئی تا کہ آئندہ سال پورے ملک میں امن و امان قائم رہے۔

Intro:نیا سال 2020 کے جشن کے لیے خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں سب مذاہب کے عقیدت مندوں نے پہنچ کر شرکت کی اور اپنی زندگی میں خوشحالی کی دعا مانگی

Body:صوفیانہ قوالی پر جھومتے عقیدتمند اور کثیر تعداد میں نظر آ رہی یہ بھیڑ, یہ نظارہ ہے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ اجمیر شریف کا, جہاں ملک بھر سے آئے عقیدت مندوں نے خواجہ صاحب کے دربار میں حاضری لگا کر اپنے نئے سال 2020 کا آغاز کیا, توجہ یہ ہے کی ملک بھر میں جہاں نئے سال کا جشن منانے کیلئے ہوٹل, ریسٹورنٹ, چوراہوں اور کلب میں لوگ نہ جگا کر اپنے نئے سال کا جشن پوری رات بتاتے ہیں, تو وہی اجمیر شریف پہنچ کر بھی عقیدت مند خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری دے کر اور اپنے اپنے خاندان کے ساتھ زندگی میں خوشیاں ملنے کی دعائیں لے کر پہنچتے ہیں,

بیان , بنی , خاتون عقیدتمند

بیان, ممتا, خاتون عقیدتمند
بیان, پرنکل ملہوترہ ,خاتون عقیدتمند
بیان, سیّد نادر شاہ, خادم درگاہ شریف اجمیر
بیان مان سنگ, عقیدتمند
بیان سید معین چشتی, خادم درگاہ شریف اجمیر

Conclusion:خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ میں نئے سال کا جشن منانے کے لیے پوری رات قوالیوں کا دور چلا اور سبھی مذاہب کے لوگوں نے مل جل کر اپنی زندگی میں خوشحالی اور کامیابی کی دعا مانگی اس کے علاوہ ملک میں خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا کی گئی تا کی آئندہ سال پورہ ملک میں امن و امان کا پیغام لے کر عالم میں بلند یا چھوٹا نظر آئے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.