ETV Bharat / state

اجمیر شریف میں صوفیان انداز میں نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا اعلان - نئے سال کی آمد

New Year Celebration In Ajmer حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں بھی خاص وعام عقیدت مند 31 دسمبر کی رات صوفیان انداز میں نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اجمیر شریف میں صوفیان انداز میں نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا اعلان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 6:10 PM IST

اجمیر شریف میں صوفیان انداز میں نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا اعلان

اجمیر:عالمی سطح پر 31 دسمبر کی رات نئے سال کا جشن ہر کوئی شخص اپنے اپنے انداز میں منایا جائے گا۔حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں بھی خاص وعام عقیدت مند 31 دسمبر کی رات صوفیان انداز میں نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اجمیر شریف درگاہ میں سال 2024 کی امد پر صوفیانہ انداز میں کیا جائے گا ۔نئے سال کا صوفیانہ انداز میں خیر مقدم کیا جائے گا۔ اسی کے مدنظر حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں 31 دسمبر کی شب ملک بھر سے کثیر تعداد میں زائرین اجمیر پہنچتے ہیں۔

درگاہ کے خادموں سے زائرین رابطہ کیے ہوئے ہیں۔ نئے سال کے جشن کے لیے اجمیر پہنچ رہے ہیں۔ خادموں کے مطابق درگاہ میں 31 کی شب صوفیانہ محفل اور زندگی میں خوشیوں کی دعا کی جاتی ہے۔ درگاہ کے اتا نور اعتراف میں زائرین کا ہجوم نظر آتا ہے اور عقیدت مند نئے سال میں کامیابی اور سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ زائرین اس موقع پر چشتیہ سلسلے کی غذا صوفیانہ قوالیوں کا لطف بھی اٹھاتے ہیں اور رات 12 بجتے ہی اجتماعی دعا میں شرکت بھی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر شریف درگاہ پر آنے والے زائرین کو ادب و احترام کا خیال کرنا ہوگا

عقیدت مند گزشتہ برس کی کھٹی میٹھی یادیں اور اپنے دکھ درد کو بھول جاتے ہیں اور نئے سال کو خیر مقدم کہتے ہیں۔خادم سید معین الدین چشتی اور سید ظہور بابا کے مطابق اس موقع پر غیر مسلم فیملی اچھی خاصی تعداد میں موجود رہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.