ETV Bharat / state

جھنجھنو میں کورونا انفکشن کے 11 نئے معاملے

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شبھ کرن کالیر نے بتایا کہ 'تمام 11 کورونا مثبت افراد کو علاج کے لئے گورنمنٹ بی ڈی کے اسپتال جھنجھنو کے کورونا وارڈ میں داخل کیایا گیا ہے۔'

جھنجھنو میں کورونا انفکشن کے 11 نئے معاملے
جھنجھنو میں کورونا انفکشن کے 11 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:42 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع جھنجھنو میں کورونا انفکشن کے 11 نئے معاملے سامنے آنے سے کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 214 ہوگئی ہے۔

سرکاری بی ڈی کے اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شبھ کرن کالیر نے بتایا کہ 'ضلع کے بہانہ بلاک میں تین، کھتڑی بلاک میں چار اور ادے پورواٹی بلاک میں چار کورونا پازیٹٰو معاملے آئے ہیں۔'

ڈاکٹر کالیر نے بتایا کہ 'کھیتری بلاک کے کھیتری نگر (کوپر) میں دہلی سے آیا ایک 27 سالہ شخص، چیرانی گاؤں کا 46 سالہ شخص، ایک 42 سالہ خاتون، جو 10 جون کو کٹھانہ کے کورونا مثبت شخص کے ساتھ رابطے میں آئے تھے اور ڈاڈا فتح پور گاؤں کا ایک 45 سالہ نوجوان کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'تمام 11 کورونا مثبت افراد کو علاج کے لئے گورنمنٹ بی ڈی کے اسپتال جھنجھنو کے کورونا وارڈ میں داخل کیایا گیا ہے۔'

وہیں صحت یاب ہونے پر23 لوگوں کو گھر جانے کے لئے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.