ETV Bharat / state

hajj 2021 india: حج 2021 کو لے کر نیا سرکولر جاری

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے سال 2020 میں بھارت سے عازمینِ حج کے مقدس سفر پر نہیں جا سکے تھے لیکن اس مرتبہ ایک راحت کی خبر سامنے آ رہی ہے،بھارت سے چار ہزار کے قریب لوگ حج سفر پر جا سکتے ہیں۔

author img

By

Published : May 29, 2021, 11:28 AM IST

hajj 2021 india: حج 2021 کو لے کر نیا سرکولر جاری
hajj 2021 india: حج 2021 کو لے کر نیا سرکولر جاری

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں گزشتہ برس کورونا کے باعث حج کے سفر پر لوگ جا نہیں جا سکے تھے۔ لیکن اس مرتبہ راحت کی خبر آ رہی ہے کہ بھارت سے اب 4000 عازمین حج کو اجازت ملنے جا رہی ہے۔

وہیں مرکزی حکومت کی جانب سے حج hajj 2021 india کو لے کر ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے، اس سرکلر میں کافی اہم معلومات عازمین حج کے لیے دیا گیا ہے۔

وہیں جو حج کے مقدس سفر پر جانا چاہتے ہیں ان سے کورونا سے متعلق اہم معلومات مانگی گئی ہے۔

اس سرکلر میں بتایا گیا ہے کورونا ویکسین کب لگوائی گئی تھی اور کون سی ویکسین لگوائی گئی۔ اس ضمن میں عازمین حج سے پوری معلومات ویب سائٹ پر دینے ہوگی۔

وہیں اس پورے معاملے کو لے کر راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کے اس مرتبہ تقریباً چار ہزار کے قریب عازمین حج کے سفر پر بھارت سے جائیں گے۔جن کو لے کر کئی پابندی عائد کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ راجستان سے 100 سے 150 کہ قریب عازمیں حج کے مقدس سفر پر جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس مرتبہ دارالحکومت جے پور سے حج کے لئے کوئی بھی پرواز نہیں ہے، تمام پرواز دیگر ریاستوں سے ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.