ETV Bharat / state

Renaming Of Futa Khurra to Mufti Hasan Marg: جے پور کے پھوٹا خرا راستے کا نام تبدیل

جے پور کے رام گنج بازار میں واقع پھوٹا خرا راستہ Futa Khurra Road کے نام تبدیل کر کے مفتی احمد حسن کر دیا گیا۔ وہیں راستے کا افتتاح رکن اسمبلی امین کاغذی نے کیا۔

جے پور کے پھوٹا خرا راستے کے نام میں تبدیلی

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 4:31 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گنج بازار میں واقع پھوٹا خرا راستہ اب مفتی احمد حسن کے نام سے جانا جائے گا۔ باقاعدہ اس راستے کا افتتاح امین کاغذی نے کیا۔Renaming Of Futa Khurra Road to Mufti Hasan Marg

جے پور کے پھوٹا خرا راستے کے نام میں تبدیلی

اس دوران یہاں پر علاقے کے مقامی باشندے سمیت دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے۔ وہیں، رکن اسمبلی امین کاغذی نے کہا کہ مفتی احمد حسن نے جو کام کیے ہیں، ان کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے آج اس علاقے کا نام تبدیل کیا گیا ہے۔ اسی طرح سے اب یہاں پر ترقیاتی کام بھی کروائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کی میں آج اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ اس سڑک کی دوبارہ تعمیری کروائی جائے گی اور جو بھی علاقے کے مقامی باشندوں کو سیوریج چیمبروں سے متعلق پریشانی آ رہی ہے، اس پریشانی کا خاتمہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Illegal Construction on Waqf Property in Jaipur: جے پور کربلا درگاہ میدان میں کرکٹ پچ بنانے کی مخالف تیز

مقامی لوگوں نے کہا کہ جس طرح سے مفتی احمد اسد صاحب نے اپنی زندگی میں بہترین سے بہترین کام کیے ہیں۔ ان کاموں کے مدنظر راجستھان حکومت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا ہم تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور مقامی رکن اسمبلی امین قاغذی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.