ETV Bharat / state

ناگور: پانچ افراد کی نالے میں ڈوبنے سے موت - ناگور ضلع کے دیہات گیگانا

پولیس نے پانچوں لاشوں کی برآمدگی کے بعد جانچ شروع کر دی ہے، لوگوں نے لواحقین کو مدد فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

nagor
nagor
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 4:07 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں 5 لوگوں کی پانی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی، ہلاک ہونے والوں میں پانچ میں سے تین بھائی تھے۔

یہ سبھی افراد ناگور ضلع کے دیہات گیگانا اور پنچوڈی علاقہ سے تعلق رکھتے تھے۔

جانکاری کے مطابق دو دوست بہتے نالہ میں نہا رہے تھے، اس دوران ان کی ڈوبنے سے موت ہو گئی، اس کے علاوہ تین چچیرے بھائی گہرے کھڈے میں نہاتے وقت ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے۔

پانچ افراد کی نالے میں ڈوبنے سے موت

یہ بھی پڑھیے
اٹاوہ: تین افراد نے پھانسی لگا کر جان دی
محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کو آئندہ برس موقع

فی الحال پولیس نے پانچوں لاش کی برآمدگی کے بعد جانچ شروع کر دی ہے۔ وہیں ممبر پارلیمنٹ ہنومان بینیوال نے اس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور ہلاک ہوئے نوجوانوں کے لواحقین کو مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.