ETV Bharat / state

آٹھ یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری - وائس چانسلروں کی تقرری

راجستھان کے گورنر اور پرووائس چانسلر کلیان سنگھ نے ریاست کی آٹھ یونیورسٹیز میں نئے وائس چانسلرز کی تقرری کی ہے۔

بشکریہ اے این آئی
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:16 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST

مسٹر کلیان سنگھ نے آج وائس چانسلروں کی تقرری کے احکامات جاری کرکے وردھمان مہاویر کھلا یونیورسٹی (کوٹا) میں رتن لال گودارا، آیوروید یونیورسٹی (جودھپور) میں ابھیمنیو کمار اور رامانند آچاریہ راجستھان سنسکرت یونیورسٹی (جے پور) میں ڈاکٹر انولا موریہ کو وائس چانسلر بنایا ہے۔
اسی طرح مسٹر کلیان سنگھ نے ریاست کے پانچوں زرعی یونیورسٹیوں میں بھی وائس چانسلروں کی تقرری کے احکامات جاری کرکے زرعی یونیورسٹی (بیکانیر) میں رچھ پال سنگھ، ادے پور میں نریندر سنگھ راٹھور، کوٹا میں دنیش چندر جوشی، جودھپور میں باگڑا رام چودھری اور جوبنیر میں جیت سنگھ سندھو کو وائس چانسلر بنایا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.